لکی سیمنٹ کیلئے انوائرمنٹ ایکسیلنس ایوارڈ

بدھ 17 اگست 2022 22:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2022ء) لکی سیمنٹ کو یہ ایوارڈسرسبز پاکستان کیلئے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے عزم کیلئے کئے گئے اقدامات اورکوششوں کے اعتراف میں دیا گیاہے،سالانہ انوائرمنٹ ایکسلینس ایوارڈز 17 سال سے پاکستان میں ماحولیات کے معیارات کا بینچ مارک ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر لکی سیمنٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر امین گنی نے کہاکہ ہم ماحول دوست پریکٹسز پر عمل کرتے ہوئے اپنے آپریشنز کو ماحول دوست بنانے کے لئے پُر عزم ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزیدکہاکہ بنیادی کاروباری آپریشنز میں پائیداری کا نفاذ ہمارے اہم مقاصد میں سے ایک رہا ہے۔ ہم ایک جامع ماحولیاتی انتظام اور نگرانی کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔ لکی سیمنٹ گیسوں کے اخراج،ذرّات،شور کی سطح، سیورج اور ٹھوس فضلہ کے انتظام کے ذریعے ماحولیاتی نظام کے تحفظ پر پختہ یقین رکھتی ہے۔ پائیدار ترقی لکی سیمنٹ کی کاروباری حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہے اور یہ ان اہم عوامل میں سے ایک ہے جس نے کمپنی کو ترقی کے راستے کی طرف گامزن کیا ہے۔لکی سیمنٹ کے پاس ماحولیاتی نظام کیلئے آئی ایس او 14001 (ISO 14001)سرٹیفکیشن،کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کیلئے آئی ایس او 9001 (ISO 9001)سرٹیفکیشن اور صحت اور حفاظت کیلئے OHSAS 18001کی سرٹیفکیشن موجود ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین