وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے ایل پی جی کی قیمتیں خود مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا

منگل 18 نومبر 2014 19:26

وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے ایل پی جی کی قیمتیں خود مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں بار بار اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے کے لئے ایل پی جی کی قیمتیں خود مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس وقت ایل پی جی کی قیمتیں اس شعبے سے منسلک کمپنیاں مقرر کرتی ہیں جن کی وجہ سے قیمتوں میں اکثر اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے اور صارفین کو اس حد تک فائدہ نہیں ہوتا جتنا ہونا چاہیے اس لئے اب یہ تجویز دی گئی ہے کہ حکومت خود ایل پی جی کی قیمتیں مقرر کرے۔ اس سلسلے میں ایک سمری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔ سمری کی منظوری کی صورت میں ایل پی جی کی قیمت پٹرولیم مصنوعات کی طرح حکومت خود مقرر کرے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور