ای کراچی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میںs ICTکے تحت صحت ،تعلیم اور زراعت کی بہتر کار کردگی میں اہم کردار ادا کرے گا،عمار جعفری

ہفتہ 22 نومبر 2014 17:38

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) ای کراچی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میںs ICTکے تحت صحت ،تعلیم اور زراعت کی بہتر کار کردگی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ یہ بات پی،آئی،آئی،ٹی،ڈی کے چیف ایگزیٹو اور سائبر سیکٹریٹری ٹاسک فورس کے ہیڈ عمار جعفری نے ای کراچی پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر ساؤتھ فیاض عالم سولنگی ، پروفیسر ڈاکٹر ایس،ایم،طحہ اور پرویز وحید الدین کے علاوہ دیگر سماجی اور حکومتی اعلیٰ تعلیمی اداروں کے سربراہوں نے شرکت کی اس موقع پر عمار جعفری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ای کراچی ایک ایسا پروجیکٹ ہے جس کے ذریعے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کوجدید ڈیجیٹل سسٹم s ICTکے ذریعے آپس میں ملایا جا ئے گاانہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میںICTsکے ذریعے مربوط نظام سے بھر پور فائدہ اٹھایا جا رہا ہے جبکہ ای کراچی پروجیکٹ کے ذریعے اس نظام کو تمام یونیورسٹیز ،بلدیاتی اداروں ،نادرا،پولیس اور دیگر ڈیولپمنٹ کے اداروں کو اس طرح آپس میں ایک دوسرے سے ملا دیا جائے گا جس سے نہ صرف ان اداروں کی کار کردگی میں اضافہ ہوگا بلکہ عوامی مسائل کو حل کرنے میں بھی بھر پورمدد ملے گی عمار جعفری نے کہا کہ حکومت اور سماجی اداروں نے ای کراچی پروجیکٹ میں اپنی بھر پور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی اور خصوصاََملک کی ترقی کے لئے اس جدید نظام کو اپناکر نہ صرف اداروں کی کار کردگی کو بہتربنایاجا سکے بلکہ اس جدید ITCsکے نظام سے بھر پور فائدہ اٹھایا جا سکے ۔

(جاری ہے)

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے