سوئی نادرن کے بعدازٹیکس منافع میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی نموریکارڈ

جمعرات 29 ستمبر 2022 13:07

سوئی نادرن  کے بعدازٹیکس منافع میں    سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی نموریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2022ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کمپنی کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع مالیاتی بیان اوراعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں ایس این جی پی ایل کو9437 ملین روپے کابعدازٹیکس منافع حاصل ہواجو مالی سال 2021 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6 فیصدزیادہ ہے، مالی سال 2021 کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں کمپنی کو8939 ملین روپے کابعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔

اس مدت میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 14.88 روپے ریکارڈکی گئی جومالی سال 2021 کی اسی مدت میں 14.09 روپے فی حصص تھی۔اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں ایس این جی پی ایل کو2551 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواجومالی سال 2021 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 16 فیصدکم ہے، مالی سال 2021 کی تیسری سہ ماہی میں سوئی نادرن کو3022 ملین روپے کابعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔تیسری سہ ماہ میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 4.02 روپے ریکارڈکی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ