ملازمین کے پے سکیلز ریوائز کر کے ملازمین کو بلا تفریق 60فیصد ہاؤس رینٹ دیا جائے،چوہدری نصراللہ ہنجرا

پیر 24 نومبر 2014 23:22

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن حافظ آباد کے صدر چودھری نصر اللہ ہنجرا سمیت دیگر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ایپکا کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل کر تے ہوئے ملازمین کے پے سکیلز ریوائز کر کے تمام ملازمین کو بلا تفریق 60فیصد ہاؤس رینٹ دیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایپکا کے ایک اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کیا اجلاس میں سیکریٹری جنرل رانامحمد امجد فریدی،نائب صدور ملک شوکت علی،رائے ذوالفقار علی،فنانس سیکریٹری رانا صدف اعجاز سمیت تمام یونٹس کے صدور نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

ایپکا راہنماؤں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے منظور کی گئی مراعات پر من و عن عمل کیا جائے،ٹائم سکیل پرموشن اور ریٹائرمنٹ پر گروپ انشورنس کی ادائیگی کے احکامات جاری کیے جائیں،ایپکا راہنماؤں کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات پر عمل درآمد نہ کیا تو صوبہ بھر کے کلرکس اور دیگر ملازمین احتجاج پر مجبور ہونگے اور اسکے تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے