بدین،فیسٹیول 2014،سندھ کلچر ڈے کے موقع پر رنگارنگ تقریب ،سپورٹس کے مقابلے،

اسکول کے طلبہ و طالبات نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر تقریب کا مزا دوبالا کر دیا

بدھ 26 نومبر 2014 23:24

بدین (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) فیسٹیول 2014ء زین پبلک اسکول ائنڈ کالج بدین کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر رنگارگ تقریب اور مختلف اسپورٹس کے مقابلے ،اسکول کے طلبہ و طالبات نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر تقریب کا مزا دوبالا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق زین ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے زین پبلک اسکول اینڈ کالج بدین میں فیسٹیول 2014ء کے سلسلے میں سندھ کلچر ڈے کے سلسلے میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، جس میں طلبہ و طالبات کے درمیان مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے، طلبہ و طالبات ٹیبلوز اور دلچسپ خاکے پیش کئے، تقریب کے دوران ہزاروں طلباء و طالبات نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن رکھی تھی،اسکول کی پوری بلڈنگ کو بھی سندھی ٹوپی اور اجرک سے سجایا گیا تھا۔

تقریب کی صدارت زین ایجوکیشنل سوسائٹی بدین کے چیئرمین مرزا زین العابدین پرنسپل اسکول مرزا کلیم احمد ایجوکیشن اچارج واحد بخش احمدانی، محمد علی بلیدی و دیگر اسٹاف بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے وہئے زین ایجوکیشنل سوسائٹی کے چیئرمین زین العابدین مرزا نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کی جسمانی صلاحیتوں میں نشو و نما پیدا کرنے کیلئے کھیل انتہائی ضروری ہے، ایسے پروگرامات منعقد کرنا طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے اور تعلیم کے ساتھ بچوں کی تربیت کرنا لازمی ہے جو طلبہ و طالبات دن رات ایک کر کے محنت کرتے ہیں، وہی بچے دنیا میں ترقی کر سکتے ہیں ، زین پبلک اسکول اور کالج کے پرنسپل کلیم احمد مرزا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اچھے بچے مستقبل کی ضمانت ہیں اور بچے مستقبل کے معمار ہیں اور مستقبل بچوں کے ہاتھ میں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..