نیواسلام آبادائیرپورٹ پراجیکٹ پراخراجات ،سی اے اے کی وضاحت

جمعہ 5 دسمبر 2014 23:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نیو اسلام آبادائیرپورٹ پراجیکٹ پراٹھنے والے اخراجات کے حوالے سے میڈیامیں شائع ہونے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ اصل پوزیشن یہ ہے کہ منصوبہ کا 37ارب روپے لاگت کا،تخمینہ پی سی ون 2007ء میں ا ئیرپورٹ کی افتتاحی تقریب منعقدکرنیکیلئے اندازوں کی بنیادپردیاگیاتھاجیساکہ ائیرپورٹ کے ڈیزائن کوحتمی شکل دی گئی تھی نہ ہی یہ موصول ہواتھالہذاپی سی ون میں ائیرپورٹ کے اہم حصے شامل نہیں تھے ،مثال کے طورپراے پی سی کمپلیکس ،سامان کی ہینڈلنگ اورسیکورٹی سسٹم ،آئی ایل ایس سسٹم اورائیرفیلڈلائٹنگ سسٹم ۔

لہذاان اہم حصوں کوشامل کرنے لازمی تھا،ڈیزائن ملنے کے بعدتفصیلی نظرثانی شدہ پی سی ون ’دی انجینئر“کی جانب سے دیاگیاجس کی لاگت 81ارب روپے رکھی گئی تھی لہذاکنٹریکٹرز/کنلٹنس کومنصوبے کی 78فیصدمجموعی پیشرفت کے ساتھ چالیس ارب روپے سے ہٹ کرابھی تک کسی قسم کی ادائیگیاں نہیں کی گئی ۔

(جاری ہے)

بیان میں کہاگیاہے کہ نیواسلام آبادانٹرائیرپورٹ پاکستان کاپہلاگرین فیلڈائیرپورٹ ہے جوکہ دنیاکے سب سے بڑے کمرشل طیاروں جیساکہ ائیربس 380وغیرہ کی لینڈنگ کیلئے صلاحیت رکھتاہے جبکہ ائیرپورٹ پرسالانہ زیادہ سے زیادہ 25ملین مسافروں کی گنجائش ہوگی ،نیواسلام آبادائیرپورٹ خطے کے بہترین ائیرپورٹس میں سے ایک ہوگا،جس سے پاکستان کاعالمی دنیامیں امیج بہترہوگا،ہم میڈیاکابھی خیرمقدم کرتے ہیں کہ وہ منصوبے کادورہ کریں اورمنصوبے کی پیشرفت کے حوالے سے اپنے طورپرمعلومات حاصل کریں

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار