اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوجی ڈی سی ایل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف دو ہفتے کے اندر اٹارنی جنرل سے تحریری رپورٹ طلب کرلی

منگل 9 دسمبر 2014 22:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) کی ممکنہ نجکاری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے دو ہفتے کے اندر اٹارنی جنرل پاکستان سے تحریری رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں محمد خان کی جانب سے او جی ڈی سی ایل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف دائر کی گئی درخواست سماعت ہوئی۔

جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کرنے جارہی ہے جوکہ خلاف قانون ہے۔ منافع بخش اداروں کو فروخت کرنا ملکی مفاد میں نہیں ہے لہٰذا عدالت سے استدعاء ہے کہ او جی ڈی سی ایل کی ممکنہ نجکاری کرنے سے روکا جائے۔ درخواست میں چیئرمین او جی ڈی سی ایل‘ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔ مختصر سماعت کے بعد عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ