عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح 60.94 ڈالرفی بیرل پر آگئیں،جنوری سے پٹرولیم قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

جمعرات 11 دسمبر 2014 15:50

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح 60.94 ڈالرفی بیرل پر آگئیں،جنوری سے پٹرولیم قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

نیویارک/ویانا(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور یہ کمی تیل برآمد کرنے والے ممالک کی عالمی تنظیم اوپیک کے نئے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے جو گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت61 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ گئی۔اوپیک نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ برس دنیا میں تیل کی مانگ میں مزید کمی ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 2.88 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے۔نیویارک ٹریڈ میں خام تیل کی جنوری کے لئے ڈیلیوری کی نئی قیمت 60.94 ڈالرفی بیرل کی سطح پر آگئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔واضح رہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 24 روپے تک کی کمی واقع ہوچکی ہے اور عالمی منڈی میں نئی کمی کے بعد مقامی منڈی میں بھی مزید کمی کا امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار