ہو ٹل انڈسٹر ی ، سیاحت ،ثقافت ، فارماسوٹیکل ،اانفامیشن ٹیکنالوجی اور آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ہا شو گرو پ نے نما یا ں خدمات انجا م دی ہیں،طا رق سعید

بدھ 17 دسمبر 2014 20:23

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) سا رک چیمبر آف کامرس کے سر کر دہ با نی لیڈر اور فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز کامر س اینڈ انڈ سٹر ی سابق صدرطا رق سعید نے سا بق وزیراعظم اور وزیر خزانہ شو کت عزیز کو ان کی بہتر ین خدما ت پر ایشین یو نین کی بز نس لیڈر شپ کی جا نب سے ایوارڈ ملنے پر مبارکبا د دی ہے اور کہا کہ وہ اس ایوارڈ کے بہتر ین مستحق ہیں ۔

پاکستان کی اقتصادی تر قی میں ان کی جز یاتی معا شی پالیسیو ں کی وجہ سے ملک میں معا شی اور سیا سی استحکا م رہا ۔ اور بطو ر وزیر خزانہ ان کے دور میں پاکستا ن نے معا شی تر قی کی ۔ اس طر ح سے طا رق سعید نے ہا شو گروپ کے صدر الدین ہا شوانی کی خدمات پر ان کے کرا دار کو سرا ہا اور کہا کہ پاکستا ن کی ہو ٹل انڈسٹر ی ، سیاحت ،ثقافت ، فارماسوٹیکل اور اانفامیشن ٹیکنالوجی اور آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ہا شو گرو پ نے نما یا ں خدمات انجا م دی ہیں ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے ہر بڑ ے شہر میں پر ل کانٹینٹل ہو ٹل اور میر یٹ ہو ٹل برانڈ سے پاکستان کی معیشت اور سیا حت کی تر قی میں اہم کردار ہے ۔ عا لمی سطح پر ان کی خدامات کو سر اہتے ہو ئے بیشتر ایوارڈز دیئے گئے بشمو ل ورلڈ ٹو ورازم کنو نشن کی جانب سے گولڈمیڈ ل ایوارڈ پر مبا رکبا د دی ۔ در یں اثنا ء فیڈریشن چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سیکر یٹری جنرل ایم اے لو دھی نے بھی سا بق وزیر اعظم شو کت عزیز کوAble Statesman Awardملنے پر اور صدر الدین ہاشو انی کو ورلڈ ٹوورازم کنو نشن کی جانب سے گو لڈ میڈ ل ملنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ پاکستا ن کے لیے ایک اعزازکی بات ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز