برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2023ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی507روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سی338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Your Thoughts and Comments