- Home
- Business
- Business News
- رواں مالی سال جولائی تا نومبر؛بینکوں کی سرکاری بانڈز، ٹی بلز میں سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ..
رواں مالی سال جولائی تا نومبر؛بینکوں کی سرکاری بانڈز، ٹی بلز میں سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ، 4 کھرب 71 ارب روپے 60 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی؛مرکزی بنک
اتوار 21 دسمبر 2014 17:44
کراچی(اردو پوائنٹ اخبار تازہ تارین ۔ 21 دسمبر 2014)ملک میں بینکوں کی سرکاری بانڈز اورٹریژی ( ٹی) بلز میں سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا،رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 4 کھرب 71 ارب روپے 60 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری دیکھی گئی، جو اس عرصے میں نجی شعبے کو دیے جانے والے قرضوں سے 318 فیصد اور بینکوں کے ڈپازٹس میں ہونے والے اضافے سے 594 فیصد زیادہ ہے جبکہ بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے نومبر تک بینکوں کی طرف سے حکومتی تمسکات میں مجموعی طور پر 4 کھرب 71 ارب روپے 60 کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری کی گئی جس کے بعد بینکوں کی طرف سے کی جانے والی سرمایہ کاری کا حجم 48 کھرب 32 ارب 10 کروڑ 30 لاکھ روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔(جاری ہے)
سرمایہ میں سب سے زیادہ اضافہ نومبر میں دیکھا گیا۔
گزشتہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران بینکوں کی طرف سے حکومتی تمسکات میں 93 ارب 43 کروڑ 30 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ رواں مالی سال جولائی سے نومبر تک بینکوں کی طرف سے نجی شعبے کو کاروبار کیلیے مجموعی طور پر 112 ارب 80 کروڑ 30 لاکھ روپے کے نئے قرضے دیے گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 26 ارب 56 کروڑ روپے کم ہیں۔گزشتہ سال پانچ ماہ میں نجی شعبے کو 139 ارب 34 کروڑ روپے کے قرضے دیے گئے تھے۔ بینکنگ سیکٹر کی طرف سے نجی شعبے کو دیے جانے والے قرضوں کامجموعی حجم 43 کھرب 98 ارب 75 کروڑ 80 لاکھ روپے ہو گیا۔ اس دوران بینکوں کے پاس ڈپازٹس کا مجموعی حجم 67 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ روپے کے اضافے کے بعد 81 کھرب 50 ارب 40 کروڑ 70 لاکھ روپے ہو گیا۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافے کے بجائے 6 ارب 90 کروڑ روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔Browse Latest Business News in Urdu
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary