کراچی،عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ،

فی تولہ سونا 47 ہزار روپے سے کم ہوکر 46 ہزار روپے کی سطح پر واپس آگیا

منگل 23 دسمبر 2014 22:58

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہوگیا اور فی تولہ سونا 47 ہزار روپے سے کم ہوکر 46 ہزار روپے کی سطح پر واپس آگیا۔ منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 17 ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1180 ڈالر پر آگئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعدکراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 47 ہزار روپے سے گھٹ کر 46 ہزار 800 روپے ہوگئی اس طرح 171 روپے کی کمی سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی دس گرام قیمت40 ہزار 114 روپے پر آگئی جبکہ 10 روپے کی کمی سے چاندی کی فی تولہ قیمت 690 روپے سے کم ہوکر 680 روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی