صوبائی حکومت زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے،سردار اکرام اللہ خان گنڈا پور

منگل 23 دسمبر 2014 23:09

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت سرداراکرام اللہ خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا پرویزخٹک کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ زراعت کو جدید طرزپر استوار کیا جارہا ہے گومل زام ڈیم کمانڈایریا واٹر منیجمنٹ پراجیکٹ ڈی آئی خان ، حکومت کا بڑا کارنامہ ہے جس پر تقریباً پونے تین ارب روپے لاگت آئے گی اور اس سے 163000 ایکٹر اراضی قابل کاشت بنائی جائے گی جس سے صوبہ گندم اوردوسری اجناس میں خودکفالت کی طرف رواں دواں ہو جائیگا ۔

(جاری ہے)

جبکہ شمسی توانائی کے پمپ بھی لگائے جارہے ہیں جس کی بدولت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود زرعی ٹیوب ویلوں کے ذریعے زمین کوپانی کی فراہمی کو یقینی بنایاجارہا ہے امریکہ سے جدید طرز اور انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے بلڈوزر زرعی زمینوں کی ہمواری اور ان کو قابل کاشت بنانے کے لئے منگوائے گئے ہیں محکمہ زرعی تحقیق زراعت خیبر پختونخوا نے کئی سال ریسرچ کرکے گندم کی جدید اقسام متعارف کرائی ہیں جس سے فی ایکڑپیداوارمیں کافی بہتری آئی ہے اور اب صوبہ خیبر پختونخوا میں فی ایکڑ گندم کی پیداوار 50 ٹن تک ہے کسانوں کو جدید طرز کے بیج بھی فراہم کئے جارہے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز