- Home
- Business
- Business News
- پشاور،کسانوں کی بہتری کے حوالے سے صوبائی اسمبلی ہال میں سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس
پشاور،کسانوں کی بہتری کے حوالے سے صوبائی اسمبلی ہال میں سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس
منگل 23 دسمبر 2014 23:20
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) کسانوں کی بہتری کے حوالے سے منگل کے روز سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس صوبائی اسمبلی ہال میں منعقد ہوا جس کی صدارت سٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین ارباب جہاندادخان نے کی اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت اکرام اللہ گنڈاپور ایم پی اے سکندر حیات شیر پاؤ ایم پی اے محمود جان دیگر ایم پی ا یز محکمہ زراعت کے افسران اوردیگر افسر ان نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین ارباب جہانداد نے کہاکہ حکومت کسانوں کو ریلیف دی گئی اس سلسلے میں انہوں نے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی اور فروٹ منڈ ی کی بہتری کیلئے کمیٹی قائم کر دی جو کہ منڈی کی بہتری کیلئے کام کرے گی اس حوالے سے ا نہوں نے ایک ہفتہ کے اندر اندر دوبارہ تیس دسمبرکواجلاس طلب کرلیا جو کہ اجلاس کے بعد سٹینڈنگ کمیٹی اسی دن انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی اورفروٹ منڈی کا دورہ بھی کرے گی جس میں صوبائی وزیر زراعت اکرام اللہ گنڈ ا پور سٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین ارباب جہانداد ایم پی اے سکند رشیر پاؤ ایم پی اے محمود جان بابر اوردیگرافسران ہونگے اس دوران ڈی جی زراعت مظفر نے سٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین کوزراعت کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی اور زراعت کے حوالے سے کئے کاموں کا تفصیلی رپورٹ پیش کی اس دوران ارباب جہانداد نے گڑھ منڈی اور مرچ منڈی کو کو بھی شہرسے باہر کرنے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی تجویز پیش کردی جس پر اس کیلئے بھی کمیٹی قائم کردی گئی ہے اس کے علاوہ سٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین اربا ب جہانداد نے کسانوں میں فصل اورسپرے کی آگاہی کیلئے زراعت کو آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کردی گئی ہے جو کہ گاؤں میں پوسٹر آویزاں کرینگے کہ کونسی فضل کیلئے کونسی فصل اور سپرے ضروری ہے اس کے علاوہ ترناب فارم کو بیوٹیفکیشن قراردیدیا گیا ہے اور اسکی خوبصورتی اور تاریخی حیثیت بھی بحال کی جائیگی اور ا سکی بہتری اورخوبصورتی پر کام جاری ہے اس کے علاوہ قدرتی آفات میں اکثراوقات زمینداروں کی فضل خراب ہوجاتی ہے جس پر انکے لئے بھی ریلیف کی ہدایت کردی گئی ہے اس موقع پر 30 دسمبر کو دوبارہ اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔
Browse Latest Business News in Urdu
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary