بر طا نیہ میں پاکستا نی مصنو عا ت کی بے پنا ہ ما نگ ہے،زکریا عثمان،

مو جود ہ با ہمی تجا رتی شماریا ت اس طلب کی صحیحعکا سی نہیں کر تیں،صدر ایف پی سی سی آئی

منگل 23 دسمبر 2014 23:23

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زکر یا عثمان نے کہا کہ بر طا نیہ میں پاکستا نی مصنو عا ت کی بے پنا ہ ما نگ ہے اور مو جود ہ با ہمی تجا رتی شماریا ت اس طلب کیصحیحعکا سی نہیں کر تیں ۔ انہوں نے یہ با ت بر ٹش ڈپٹی ہا ئی کمشنر جا ن انتھو نی ٹکنا ٹ سے ملا قات کے دورا ن کہی جنھو ں نے فیڈریشن چیمبر ہیڈ آفس کرا چی کا دورہ کیا ۔

اس میٹنگ میں فیڈریشن چیمبر کے سنیئر نا ئب صدر شو کت احمد ، نا ئب صدور اسما عیل ستا ر ، خرم سعید کے علا وہ مرزا اشتیاق بیگ اور شیخ جا وید الیاس نے بھی شر کت کی ۔ زکر یا عثمان نے مزید کہا کہ دو نوں ممالک کے درمیان سالا نہ 3بلین ڈالر کے با ہمی تجا رت کے روشن امکا نا ت مو جو د ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس حقیقت کے با وجو د کی پاکستانی صنعتیں ملک میں بجلی کے بحران سے شدید متا ثر ہیں لیکن پھر بھی اچھا کا م کر رہی ہیں ۔

انہوں نے اس امید کا اظہا ر کیا کہ توا نا ئی کا بحرا ن جلد ختم ہو جا ئیگا ۔ دو سری طر ف امن وامان میں بھی اب بہتر ی آجا ئیگی لیکن یہ صر ف پاکستا ن کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اب یہ عالمی مسئلہ بن چکا ہے ۔ بر طا نیہ کے ڈپٹی ہا ئی کمشنر نے کہا کہ با ہمی تجا رتی او ر معا شی سر گر میوں میں استحکا م اور اضافہ کر کے پاکستا نی خو شحالی انکی تر جیح ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کئی بر ٹش کمپنیا ں پاکستا ن میں چل رہی ہیں اور مزید کئی کمپنیا ں آئل ،گیس اور پا ور جنر یشن سیکٹر بھی سر مایہ کا ری کر نے کا ارادہ رکھتی ہیں ۔ ڈپٹی ہا ئی کمشنر نے مزید کہا کہ وہ بر طا نیہ میں فنا نشیل سر وسز پروڈکٹس پر ایک سیمنا ر منعقد کرینگے اور پاکستا نی فنا نشیل کمپنیوں کو اسمیں شر کت کی دعو ت دی جائیگی جو کہ ان کے لیے اچھا موقع ہے ۔

جا ن انتھو نی نے یہ بھی بتا یا کہ ایک برٹش کمپنی واٹر دی سیلینیشن پلا نٹ لگا نے میں دلچسپی رکھتی ہے جس سے یو میہ لا کھوں گیلن قابل استعمال پا نی دستیا ب ہو گا ۔ اسکے علا وہ ایک اور برٹش کمپنی سالڈ ویسٹ کے ذریعے پا ور جنریشن پلا نٹ بھی لگا نا چا ہتی ہے ۔ اس سے نہ صر ف بجلی پیدا ہو گی بلکہ بڑ ی مقدار میں سالڈ ویسٹ کا فا ئد ہ مند استعمال ہو گا ۔

فیڈریشن چیمبر کے سنیئر نائب صدر شو کت احمدنے فیڈریشن چیمبر اور بر طا نونی ہائی کمیشن کے در میان تجا رت سے متعلق معلو ما ت کے تبا دلہ پر زور دیا ۔ ڈپٹی ہا ئی کمشنر نے میڈ ان پاکستا ن تجا رتی نما ئش کی بر طا نیہ میں انعقاد سے متعلق فیڈریشن چیمبر کے نا ئب صدر خرم سعید کی تجو یز کو سر ا ہا اور اپنی پو ری مدد اور تعا ون کی یقین دہا نی کروائی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز