کراچی ،پی پی ایلکا سانگھڑ میں گیس اور کنڈنسیٹ کی ایک اور دریافت کا اعلان ، بلاک میں چھٹی دریافت

جمعہ 26 دسمبر 2014 21:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل )نے ضلع سانگھڑ، صوبہء سند ھ میں دریافتی کنوئیں فیضX-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی ایک اور دریافت کا اعلان کر دیاہے۔ یہ اس بلاک میں چھٹی دریافت ہے۔واضح رہے کہ گمبٹ ساؤتھ بلاک میں65فیصد کاروباری حصہ داری کے ساتھ بحیثیت آپریٹر اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ جن کی ساجھے داری بالترتیب 25 اور 10فیصد ہے، پی پی ایل کے مطابق فیضX-1 کی کھدائی کا آغاز17 اکتوبر2014 کو ہوا جسے یکم دسمبر2014 کو3564 میٹرکی حتمی گہرائی تک پہنچایا گیا ۔

وائر لائن لوگز کی بنیاد پر لوورگورو فارمیشن کی بیسل سینڈ میں ہائیڈروکاربن رکھنے والے کئی زونز کی نشاندہی کی گئی جن کی جانچ جاری ہے۔

(جاری ہے)

40/64انچ چوک سائز پرابتدائی جانچ کے دوران یومیہ 11.05MMscf گیس اور 2100 بیرل کنڈنسیٹ حاصل ہوئے جس سے فیضX-1 میں تجارتی مقاصد کے لئے گیس اور کنڈنسیٹ کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ۔فیض X-1 سے حاصل ہونے والی ممکنہ پیداوار کی صلاحیت تقریباً4030 بیرل یومیہ تیل کے مساوی ہوگی جس سے282,000 امریکی ڈالر یومیہ کے زرِ مبادلہ کی بچت ہوگی۔ کنوئیں سے گیس کے بہاؤ کی رفتار کا تعین کرنے کے لئے مختلف چوک سائزوں پر اس سے( گیس و کنڈنسیٹ) بہاؤ حاصل کیا جارہا ہے ۔ تاہم کنوئیں سے پیداوار کے حصول کی مجموعی صلاحیت کا تعین جانچ کے مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز