انٹر بینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 101 روپے سے تجاوز کرگیا،

برطانوی پاؤنڈ کی قدرمیں کمی کارجحان

پیر 29 دسمبر 2014 22:50

کرچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) انٹر بینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 101 روپے سے تجاوز کرگیاجبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قدرمیں کمی کارجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کوانٹر بینک میں پاکستانی روپیہ اپنی قدرگنوابیٹھا اورڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 100.85 روپے سے بڑھ کر 101.05روپے اورقیمت فروخت 100.90 روپے سے بڑھ کر 101.10 روپے ہوگئی اسی طرح 10 پیسے کے اضافے سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 100.70 روپے سے بڑھ کر 100.80 روپے اورقیمت فروخت 100.90 روپے سے بڑھ کر 101.10روپے ہوگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن رپورٹ کے مطابق پیر کے روزیورو کی قیمت خرید 122.25 روپے اورقیمت فروخت 122.50 روپے پربرقراررہی لیکن برطانوی پاؤنڈ کی قدر 50 پیسے گھٹ گئی جس کے نتیجے میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 156.25 روپے سے کم ہوکر 155.75روپے اور قیمت فروخت 156.50روپے سے کم ہوکر 156 روپے پرآگئی ۔ فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز روپے کی نسبت یواے ای درہم کی قدر5پیسے بڑھ گئی جس سے یواے ای درہم کی قیمت فروخت 27.65روپے سے بڑھ کر 27.70 روپے ہوگئی جبکہ سعودی ریال کی قیمت فروخت 27 روپے کی سطح پر بدستور برقراردیکھی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..