محکمہ ایجوکیشن کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے اٹک میں پرامن ماحول میں ٹیسٹ مکمل ہوگئے،

این ٹی ایس کے فیز1کے امتحانات پرامن ماحول میں مکمل 15000امیدواروں نے حصہ لیا

جمعرات 1 جنوری 2015 21:04

کامرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)این ٹی ایس کے فیز1کے امتحانات پرامن ماحول میں مکمل 15000امیدواروں نے حصہ لیامقامی انتظامیہ کی طرف سے بہترین انتظامات پر طلبہ وطالبات اوروالدین کاخراج تحسین تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے محکمہ ایجوکیشن کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے احکامات کے بعد صوبہ بھر کی طرح ڈسٹرکٹ اٹک میں پرامن ماحول میں مکمل ہوگئے فیز1میں تقریباپندرہ ہزارامیدوارطلبہ وطالبات نے حصہ لیااور تقریباایک سوافرادپر مشتمل عملہ نے امتحانات کی نگرانی کے فرائض اداکئے یہ امتحانات پانچ روزتک جاری رہے اس دوران کوئی بھی ناخوشگوارواقعہ رونمانہیں ہوا جبکہ سکیورٹی کی ذمہ داری مقامی پولیس نے انتہائی ذمہ داری سے اداکی اس موقع پرامتحان میں شریک امیدواروں اوروالدین نے بہترین انتظامات کرنے پر مقامی این ٹی ایس انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کیااوراین ٹی ایس کی ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جانے پر ڈی پی اواٹک اسراراحمدخان کاخصوصی شکریہ اداکیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا