کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ہفتہ 10 جنوری 2015 23:16

کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو تا جا رہا ہے ۔ہفتہ کو11ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت1223ڈالر پر جا پہنچی جس کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کراچی ،حیدرآباد ،لاہور ،ملتان ،فیصل آباد ،اسلام آباد ،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت47ہزار روپے سے بڑھ کر47ہزار300روپے پر جا پہنچی اسی طرح257روپے کے اضافے سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی س گرام قیمت40ہزار542روپے ہو گئی جبکہ10روپے کے اضافے سے چاندی کی فی تولہ قیمت 690روپے سے بڑھ کر700روپے ہو گئی ْ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..