حکومت نے موبائل فون، سٹیل مصنوعات سمیت 16 اشیاء پرنیا ٹیکس فوری عائد کر دیا نوٹیفکیشن جاری ،

موبائل فونز پر 200 روپے فی سیٹ، اسٹیل کی مصنوعات کی درآمد پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی، آئرن کی فلیٹ رولڈ مصنوعات پر 5 فیصد،اسٹیل بار، راڈز، ، نان الائی اسٹیل پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

بدھ 14 جنوری 2015 22:25

حکومت نے موبائل فون، سٹیل مصنوعات سمیت 16 اشیاء پرنیا ٹیکس فوری عائد کر دیا نوٹیفکیشن جاری ،

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) وفاقی حکومت نے 16 اشیاء پرنیا ٹیکس فوری طور پر عائد کر دیا ہے، موبائل فون، سٹیل مصنوعات سمیت سولہ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریوینیو( ایف بی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق بدھ سے فوری طور پر ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

موبائل فونز پر 200 روپے فی سیٹ، اسٹیل کی مصنوعات کی درآمد پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ آئرن کی فلیٹ رولڈ مصنوعات اور الائی اسٹیل پر 5 فیصد، اسٹیل بار، راڈز، ہاٹ رولڈ، کوائلز، آئرن اور نان الائی اسٹیل، دیگر بارز آئرن راڈز اور نان الائی اسٹیل، ہائی اسپیڈ اسٹیل، سیلیکو میگنیز اسٹیل، وائر آف الائی اسٹیل پر بھی 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اپنے حالیہ اجلاس میں ان اشیاء پر ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی تھی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا