فیصل آباد،چھپکلی والا شوارما کھانے سے بچہ بے ہوش ، ،اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے سویٹس اینڈ بیکرز کے دو ملازم کو گرفتارکرلیا مالک فرار ہو گیا

پیر 26 جنوری 2015 16:04

فیصل آباد،چھپکلی والا شوارما کھانے سے بچہ بے ہوش ، ،اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے سویٹس اینڈ بیکرز کے دو ملازم کو گرفتارکرلیا مالک فرار ہو گیا

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) چھپکلی والا شوارما کھانے سے بچہ بے ہوش ، ،اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے سویٹس اینڈ بیکرز کے دو ملازم کو گرفتارکرلیا مالک فرار ہو گیا ،آن لائن کے مطابق چوک گلفشاں کالونی میں واقع معروف سویٹس شاپ شیریں محل سویٹس اینڈ بیکرز سے ملحقہ ٹیسٹی برگر اینڈ شوارما پوائنٹ سے گلفشاں کالونی کے رہائشی ملک خالدکے نو بیٹے عبدالرحمن نے گزشتہ رات شوارما خریدا ،بچہ شوارما کھا رہا تھا کہ کڑوا محسوس ہونے پر اس کے اہل خانہ نے شوارما کھول کو دیکھا تو اس میں چھپکلی مری ہوئی پائی گئی ،شوارما کھانے والے بچے پر زہر کا اثر ہونے سے وہ بے ہوش ہو گیا ،جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں طبی امداد کے بعد اس کی حالت بہتر ہو گئی ،متاثرہ بچے کے ،اہل خانہ نے چوکی گلفشاں کالونی میں ٹیسٹی برگر اینڈ شوارما پوائنٹ انتظامیہ کیخلاف کارروائی کی درخواست دیدی ،پولیس نے دو ملزموں گلفشاں کالونی کے شاہد ولد منظور اور دالوال کے عرفان ولد سرورکو حراست میں لیکر دکان کے مالک طارق کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ