ایک متاثر کُن اور معلومات سے بھرپور کتاب ”حرف و معنی “ شائع ہو گئی

ہفتہ 7 فروری 2015 17:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) نیشنل بک فاؤنڈیشن کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ اس ادارے نے بچوں کے لیے وہ تخلیق پارے شائع کیے ہیں جن سے بچوں کی علمی استعداد میں اضافہ اور ان میں وسعتِ نظر پیدا ہو۔ این بی ایف کی تازہ اشاعت ”حرف و معنی“ ایک ایسی ہی متاثر کُن، معلومات کے بھرپور کتاب ہے جسے منی انسائیکلو پیڈیا کہنا چاہیے۔

(جاری ہے)

یہ مصنفہ مہر نگار مسرور کی ایک وقیع علمی کاوش ہے جس میں مذہبی ، تہذیبی اور اخلاقی موضوعات کو دلچسپ پیرائے میں بیان کر کے بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے اسے افادیت بخش بنایا گیا ہے ۔ کتاب کا ہر صفحہ آرٹسٹ ناہید زیدی کی پُرکشش تصاویر سے سجا ہوا ہے ۔ قیمت230روپے ہے جسے ریڈرز بک کلب کے ممبران 55فیصد ڈسکاؤنٹ پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کتاب کو عالمی معیارِ طباعت کے مطابق شائع کیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب