ڈیجیٹل کرنسی اسلامک کو ائن ٹوکن سیل کا اعلان

کوائن کے مشاورتی بورڈ کی قیادت یو اے ای کے حکمران خاندانوں کے افراد کررہے ہیں

بدھ 23 اگست 2023 22:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2023ء) ڈیجیٹل کرنسی اسلامک کوائن ( شریعت کے مطابق پہلی اخلاقیات پر مبنی کرنسی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریپبلک کر پٹو کے ساتھ کام کر رہا ہے جو ویب 3 ایڈوائزری گروپ ہے کا حصہ ہے۔ دونوں اداروں کا یہ تعاون اسلامک کوائن کو کر پیٹو مارکیٹ میں اچھی کار کردگی دکھانے میں مدد دے گا۔ اس شراکت داری کے بعد ریپبلک، ٹیکنامکس، DAO گور نفس، اور طویل مدتی اقتصادی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلامک کوائن کی قدر میں اضافہ کرے گا۔

ریپبلک کر پیٹو نے اسلامک کوائن کی قدر میں اضافہ کرتے ہوئے شریعت کے مطابق اس کے ایکو سسٹم میں مختص اختیارات، تقسیم اور دیگر میکانزم کو بہتر بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ اسلامک کوائن کے مشاورتی بورڈ کی قیادت متحدہ عرب امارات کے حکمران خاندانوں کے افراد کر رہے ہیں جن میں متحدہ عرب امارات کے بانی کے ہوتے شیخ ڈاکٹر حزہ بن سلطان بن زید النہیان، بحریہ کے سربراہ شیخ سعید بن حمدان بن محمد النہیان ( نجی طور پر مشاورت)، شیخ خلیفہ بن محمد بن خالدالنہیان، شیخ محمد بن خلیفہ بن محمد بن خالد النہیان، عزت مآب شیخ جمعہ بن مکتوم المکتوم، اور محترمہ شیخہ مریم سہیل عبید سہیل المکتوم شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ایگزیکٹو بورڈ روایتی اور اسلامی فنانس دونوں کے طرح ماہرین کی خدمات حاصل کر رہا ہے۔ اس میں ایمار کے حسین المیزا بھی شامل ہیں جو اسلامک کوائن کے شریک بانی ہیں ، آپ ایک ایوارڈ یافتہ بینکر ہیں جنھیں اسلامی بینکاری، مالیات اور انشورنس کی صنعتوں میں چار دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ آپ نے دینی اسلامی بینک کے قیام میں نمایاں کردار ادا کیا تھا واضح رہے دینی اسلامک بینک مکمل طور پر فعال ابتدائی اسلامی بینکوں میں سے ایک تھا۔

ایگز یکٹیو بورڈ میں خمیس بوھارون اے آئی شمسی، سابق اسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس ڈویڑن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینٹرل بینک آف یواے ای ، انٹرنلآؤٹ ڈویڑن کے علاوہ گر یک گیگلیوٹی، سی ای او، چیف انویسٹمنٹ آفیسر ،بانی پارٹنر ایکسٹیلس ایڈوائزرز بھی شامل ہیں۔ گر یک گولڈ مین اپنے پوریکیریئر کے دوران عالمی اداروں میں 16 بلین ڈالر سے زیادہ کا پورٹ فولیو سنبھالنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔Reg D کی پیشکش ستمبر 2023 کو ہونے والی ہی

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ