ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈک) نے ”ٹریننگ آف ٹرینرز“ منصوبے کے تحت ایک اور بیچ کو تربیت مکمل کروا دی

منگل 10 فروری 2015 23:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈک) نے ”ٹریننگ آف ٹرینرز“ منصوبے کے تحت ایک اور بیچ کو تربیت مکمل کروا دی۔ متذکرہ منصوبے کے تحت ٹسڈک نے سوات، لوئر دیر، اپر دیر، جیک آباد، کشمور، شکار پور اور مظفر آباد سے تعلق رکھنے والے ٹرینرز کو کاروبار اور کمپیوٹرز کی تربیت فراہم کی ہے۔

(جاری ہے)

اس کورس کا انعقاد یورپی یونین کی مالی معاونت سے شروع کئے گئے فنی و تکنیکی تربیت کے تین سالہ منصوبے کے تحت کیا گیا تھا۔ کم آمدن والے طبقات میں فنی و تکنیکی علوم متعارف کروانے کروانے کے لئے ٹسڈک کو بین الاقوامی ایجنسی فار ٹیکنیکل کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (ایکٹڈ) اور پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک کا تعاون بھی حاصل ہے۔ ٹریننگ آف ٹرینرز کے اس کورس میں سندھ، خیبر پختونخواہ اور آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے 24ٹرینرز کو تربیت فراہم کی گئی ہے، جو بعد میں اپنے اپنے علاقوں میں جا کر نوجوانوں کو تربیت فراہم کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب