پشاور سمیت صوبے بھر سے تعلق رکھنے والے ٹیسٹ کرکٹرز نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کیا،فواد اسحاق

ہفتہ 14 فروری 2015 17:08

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرفواد اسحق نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے بھر سے تعلق رکھنے والے ٹیسٹ کرکٹرز نے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر بلا شبہ اہل خیبر پختو خوا کو فخر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ارباب نیاز سٹیڈیم میں جاری 23 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں عوام کو خوف اور دہشت سے نکالنے کے لئے کھیل انتہائی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اور گورنر گولڈ کپ کا انعقاد اس سلسلے میں سنگ میل ثابت ہو گا۔ فواد اسحاق نے کہا کہ گولڈ کپ کا مسلسل دو دہائیوں سے انعقاد اس امر کا بین ثبوت ہے کہ یہ مقابلے کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے میں مدد دیتے ہیں اور وہ نہ صرف فرسٹ کلاس بلکہ بین الاقوامی کرکٹ تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اس حوالے سے فرخ زمان، زاکر خان، کبیر خان، وجاہت اللہ واسطی، یاسر حمید، ارشد خان، فضل اکبر، یونس خان،جنید خان، یاسر شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں کا گورنر گولڈ کپ کھیلنا یقینا باعث اعزاز ہے۔

(جاری ہے)

خیبر پختون خوا ایوان صنعت و تجارت کے صدر نے گولڈ کپ کے منتظمین کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور انہیں چیمبر کی جانب سے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی