چونیاں، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے فارم منیجر کو قتل کر دیا

ہفتہ 14 فروری 2015 17:37

چونیاں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے حبیب آباد کے رہائشی ملک اسد کے فارم منیجر محمد منیر کو قتل کر دیا۔موٹر سائیکل ، موبائل فون اور قیمتی ریفل بھی چھین کر لے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک اسد کے فارم مینجر محمد منیر کمبوہ اپنی موٹر سائیکل نمبری 3/LEEپر سوار ہوکر فارم پر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے فارم کے مینجر محمد منیر کمبوہ کو قتل کر دیا ۔

اور اسکی موٹر سائیکل ، موبائل فون اور قیمتی ریفل بھی چھین کر لے گئے ۔واقعہ کے خلاف مقتول کے ورثاء نے حبیب آباد پتوکی روڈ کو احتجاجاً بند کر دیا ۔جس کے نتیجہ میں کئی گھنٹے تک ملتان روڈ پر ٹریفک بند رہی ۔ ڈی ایس پی سرکل پتوکی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئے اور مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین