آئندہ ماہ پھر پیٹرول کا بحران پیدا ہو سکتا ہے،پی ایس او کی وارننگ

منگل 10 مارچ 2015 23:39

آئندہ ماہ پھر پیٹرول کا بحران پیدا ہو سکتا ہے،پی ایس او کی وارننگ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) پی ایس او نے وزارت پانی وبجلی کو خط لکھ دیا ہے کہ پاورسیکٹر اپنے ذمہ 191ارب 20کروڑ روپے کے بقایاجات کی ادائیگیاں یقینی بنائے ورنہ پٹرول اورفرنس آئل کابحران پیداہوجائےگا۔ پی ایس او نے وزارت پانی وبجلی سے درخواست کی ہے کہ اس کے بقایاجات کی ادائیگیاں ترجیحی بینادوں پر کی جائیں۔ ایسا نہ ہونےپراگلےماہ کےآخر یا مئی میں پٹرول بحران پیداہونےکاخدشہ ہے۔

(جاری ہے)

یہی نہیں، بحران کی نوعیت بھی بتادی، وزارت پانی وبجلی کےنام خط میں کہاہے کہ ادائیگیاں نہ ہونےپرپٹرول بحران ٹھیک ایسا ہی ہوگا کہ جیساجنوری 2015ءمیں آیا تھا۔ پی ایس او نے پٹرولیم، پانی وبجلی اور خزانہ کے سیکرٹریوں سمیت ڈائریکٹر جنرل آئل، ایم ڈی پیپکو اور چیف فنانشل آفیسر پیپکو کو بھی خط کی کاپیاں ارسال کی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ 191ارب 20کروڑ روپے کے بقایا جات میں 56ارب 20کروڑ روپے کے لیٹ پےمنٹ چارجز بھی شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب