اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل

منگل 19 مارچ 2024 15:36

اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) سینیٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) نے جاری مالی سال کے دوران اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرلی ہے۔سی ڈی این ایس کے ایک عہدیدارنے ’’اے پی پی ‘‘کوبتایا کہ جولائی 2023 کے آغاز سے لیکر16 مارچ 2024 تک کی مدت میں سی ڈی این ایس نے اسلامی مالیاتی بانڈز کے ذریعہ 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ملک میں اسلامی مالیات کے فروغ کیلئے سی ڈی این ایس نے اسلامی بانڈزجاری رکھنے کافیصلہ کیاتھا، اس فیصلے کابنیادی مقصدملک میں اسلامی اقتصادی ومالیاتی نظام کوترقی دینا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جاری مالی سال کیلئے سی ڈی این ایس نے اسلامی بانڈز کے زریعہ 75 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرنے کا ہدف مقررکیاہے جس میں مارچ کے وسط تک 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرلی ہے، مالی سال کے پہلہ مہینہ میں سی ڈی این ایس نے اسلامی بانڈز کے زریعہ 16 ارب روپے کی بچتیں حاصل کی۔ گزشتہ مالی سال کیلئے سی ڈی این ایس نے اسلامی مالیاتی نظام کے تحت 60 ارب روپے کی بچتوں کاہدف مقررکیاتھا جوکامیابی سے حاصل کرلیاگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی