- Home
- Business
- Business News
- ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
بدھ 24 اپریل 2024 14:50
(جاری ہے)
اس اقدام سے اقتصادی و ثقافتی تعلقات بہتر اور عوامی سطح پر روابط زیادہ مستحکم ہونگے جبکہ ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی تعلقات کا فروغ علاقائی استحکام اور خوشحالی میں بھی اضافے کا باعث بنے گا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ہمسایہ ممالک کو سکیورٹی خدشات جیسے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ تجارت، اقتصادی ترقی اور قریبی اقتصادی تعاون سے ان خدشات میں بھی کمی آئے گی اور ماحول بہتر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ تجارت سے ہٹ کر یہ دورہ علاقائی مسائل کے حل اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے میں سفارتکاری کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ کھلی اور تعمیری بات چیت سے دونوں ممالک مشترکہ اہداف کی طرف پیشرفت اور اختلافات میں کمی لا سکتے ہیں۔ مہر کاشف یونس نے کہا کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے اور اس سے تجارت، توانائی اور سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا بہترین موقع میسر آیا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..
سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، میاں زاہد حسین
ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ
ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی
فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..
فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..
ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا ایس سی سی آئی کا دورہ
بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع
محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس
پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف
ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی، سینئر وائس چیئرمین ..
بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر
PSX Live Index
Updated: 07:44:02pm | 06-05-2024
Status: Closed | Volume: 578,388,643 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary