ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

فی کلو قیمت 238روپے ، گھریلو سلنڈر کی قیمت 2ہزار 813روپے مقرر

منگل 30 اپریل 2024 22:44

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، ماہ مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 11روپے 88پیسے فی کلو کمی کی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 238 روپے مقرر کردی گئی ۔کمی کے بعد ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 140روپے کی کمی ہوئی اور قیمت دو ہزار 813روپے مقرر ہوگئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کارٹیل کیس پر سی سی پی میں سماعت کا انعقاد

صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب  میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت ..

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی    ریکارڈ

سوتی دھاگہ کی برآمدات میں  33 فیصد  اضافہ

سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ

بینکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں اپریل کے دوران اضافہ ریکارڈ

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

گاڑیوں کی خریداری کےلئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجرا میں  کمی

خام تیل کی درآمدات میں میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصد کی کمی

سیاسی عدم استحکام اور خراب معاشی صورتحال کے پیش نظر قطر کے شاہی خاندان سمیت غیرملکی سرمایہ کاروں کا ..

قطرمیں پاکستانی آموں  بارے  عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں 25 مئی تک جمع کرائی جاسکتی ..

پاکستان میں تیارہونیوالی پہلی الیکٹر ک کار’’نور-ای 75 ‘‘آئندہ سال تک مارکیٹ میں آجائے گی،ڈاکٹرخورشید ..