ٹی سی ایس کنکٹ اور انٹرووڈکے درمیان معاہدے پر دستخط

پیر 6 اپریل 2015 22:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ٹی سی ایس ای ۔کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے انٹر ووڈ موبل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کی رو سے ٹی سی ایس کنکٹ اپنے آن لائن شاپنگ پورٹل پر انٹر ووڈ کی مصنوعاتپیش کرے گا۔دستخطوں کی تقریب کراچی میں واقع انٹر ووڈ کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔معاہدے پر ٹی سی ایس ای ۔

کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سلمان حسن اور انٹر ووڈ موبل (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائرکٹر، علی فاروق نے دستخط کئے۔انٹر ووڈ موبل 40 سال کا تجربہ رکھتی ہے، اور اعلیٰ معیار اور جدت طراز فرنیچر کی مصنوعات اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیاء سستی قیمتوں پر فراہم کرتی ہے۔ٹی سی ایس کنکٹ ، ٹی سی ایس ای۔کام کا ایک حصہ ہے جو دلچسپ آن لائن خریداری کے مواقع پیش کرتا ہے، ٹی سی ایس کے ذریعے مصنوعات کی تیز ترین اور قابل اعتماد فراہمی ممکن ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

ٹی سی ایس کنکٹ صف اول کے مقامی اور عالمی برانڈز پیش کرتا ہے جن میں الیکٹرانکس، آرائش حسن کی اشیاء، ملبوسات، گھریلوسجاوٹ کی اشیاء، کتابیں، خوردنی اشیاء اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔ٹی سی ایس کنکٹ کا مقصد آن لائن شاپنگ کے تجربے کو خوشگوار اور تیز تر بنانے کے ساتھ ساتھ آسان اور با سہولت بنانا ہے۔100,000 روپے تک کی خریداری پر ادائیگی کے کئی طریقوں کے ساتھ صارفین www.tcsconnect.com کے ذریعے اشیاء کوپاکستان بھر میں کسی بھی مقام پرپہنچا سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب