کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر31 فیصدکی کمی ریکارڈ، اپریل میں 135 فیصدکانمایاں اضافہ

پیر 13 مئی 2024 22:10

کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر31 فیصدکی کمی ریکارڈ، اپریل میں 135 فیصدکانمایاں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر31 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 سے لے کراپریل 2024 تک کی مدت میں ملک میں کاروں کے 79595 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 31 فیصدکم ہے گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں کاروں کے 115381 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

اپریل 2024 میں ملک میں کاروں کے 10515یونٹس کی فروخت دیکھنے میں آئی جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 135 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال اپریل میں ملک میں کاروں کے 4883 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔مارچ کے مقابلہ میں اپریل میں کاروں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر12 فیصدکااضافہ ہواہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹیکس نظام میں پائی جانے والی پیچیدگیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے ‘ کاشف انور

سیالکوٹ، پوسٹ ماسٹر جنرل سینٹرل پنجاب کا چیمبر آف کامرس میں سب پوسٹ آفس کا افتتاح

میزان بینک نے میزان ایکسچینج کا آغاز کردیا

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی کردی

پاکستان کے پاس ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کے علاوہ کوئی راستہ ..

ٹریکٹروں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 54.72 فیصد اضافہ

ملکی درآمدات پر مال برداری  اور انشورنس  اخراجات کے حجم میں  جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  اضافہ ریکارڈ ..

موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے10 ماہ میں  6.49 فیصد  کی کمی

پاکستان اورمشرقی ایشیاکے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں  رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں نمایاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 151پوائنٹس کی کمی

5لاکھ سےزائد انکم والےایمپلائرز کے لئے ورکرزویلفیئ فنڈ کےتحت 2فیصد کی ادائیگی لازمی قرار دیدی گی، صدرفیصل ..

دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے  10 ماہ میں 21 فیصدکی کمی ریکارڈ