انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا

جمعہ 17 مئی 2024 22:57

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر278.45روپے پر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق 4پیسے کی کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر279.54روپے سے گھٹ کر279.50روپے ہو گئی جبکہ یورو کی قدر میں91پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد یورو کی قدر302.99روپے سے کم ہو کر302.08روپے پر آ گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر میں1.08روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس سے برطانوی پونڈ کی قدر353.39روپے سے گھٹ کر352.31روپے ہو گئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی حکومت کی جانب سے ممنوعہ اشیاء و مصنوعات ، غیر مجاز اور غیر منظم برآمدات کی روک تھام  کیلئے ..

تاجر برادری کے مسائل حل کر کے   ملکی معیشت کوترقی دی جا سکتی ہے، احسن ظفر بختاوری

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ

فیصل آباد چیمبرٹریڈ،انڈسٹری،کامرس سے متعلقہ118سیکٹرزوسب سیکٹرزکی9000ممبران کیساتھ ملک کا تیسرا بڑا ..

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجے جانے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7Eکو ختم کیا جائے،عاطف اکرام شیخ

کراچی چیمبر کا حکومت کی جانب سے گوداموں اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا خیرمقدم

امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7E کو ختم کیا جائے :عاطف اکرام شیخ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار