مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی

ہفتہ 18 مئی 2024 23:25

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو یورو کی قدر میں31پیسی بڑھ کر 302.39روپے ہوگئی اسی طرح1,19روپے کی تیزی سے برطانوی پائونڈ کی قدر353.50روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

سعودی ریال کی قیمت فروخت1پیسے گھٹ کر74.20روپے اوریو اے ای درہم1پیسہ بڑھ کر 76.00روپے ہوگیا۔#

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت میں رواں مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ

نیشنل سیونگز نے نئے بانڈز کے اجرا سے 1.515 ٹریلین روپے کی بچتیں حاصل کیں

ملک سے پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں  جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

برقی مشینری  اور آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 6.7 فیصد کی نموریکارڈ

برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم رہے

وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز (کل )سے ہوگا

آٹا اور چاول یوٹیلیٹی سٹورز پر عام مارکیٹ سے مہنگا فروخت

نواز شریف کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاقی ،پنجاب حکومت کی رہنمائی کرنا قابل ستائش ہے ‘ اشرف بھٹی

وفاقی ،صوبائی حکومتوں کے ضمنی بجٹ استعمال کرنے پر مکمل پابندی ہونی چاہیے ‘ حبیب الرحمن زبیری

پیٹرولیم قیمتوں پر کنفیوژن سے ڈیلرز کو مالی نقصان پہنچا‘ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن

کارپٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی طورخم پر پیش آنے والی رکاوٹوں بارے کلیکٹر کسٹمز سے ملاقات