کریڈٹ کارڈز کے ذریعےخریداری میں اپریل کے دوران نمایاں اضافہ

جمعرات 23 مئی 2024 14:38

کریڈٹ کارڈز کے ذریعےخریداری میں اپریل کے دوران    نمایاں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2024ء) کریڈٹ کارڈز کے ذریعےخریداری میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں کریڈکارڈز کے ذریعے صارفین نے 116 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگیاں کیں جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 30.7فیصد زیادہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال اپریل میں صارفین نے کریڈکارڈ کےذریعے 89 ارب روپے کی خریداری کی ۔ مارچ کے مقابلہ میں اپریل میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں ماہانہ بنیادوں پر 3.1 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ۔ مارچ میں صارفین نے کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 112 ارب روپے کی خریداریاں اور ادائیگیاں کیں جو اپریل میں بڑھ کر 116 ارب روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ اپریل میں بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو فراہم کردہ مجموعی قرضے کا حجم 8381 ارب روپے اور نجی شعبےکے کاروبار کو فراہم کردہ قرضے کا حجم 7243 ارب روپے ریکارڈکیاگیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر22 فیصدکی کمی

ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں  اضافہ، سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی

آئی ٹی کافروغ ترقی کا راستہ ہے،عالمی سطح پرجلد اس شعبہ میں سرمایہ کاری90ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، ..

فنی تعلیم کونصاب کا لازمی حصہ بنایا جا ئے،ڈاکٹر سجاد ارشد

آئل ریفائنری قائم کرکے ڈائز اینڈ کیمیکلزکومقامی طور پر تیا رکیا جا سکتاہے، محمد اسلم بھلی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 78113پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان میں رواں سال 500 ارب روپے مالیت کے 68 لاکھ  مویشیوں کی قربانی دی گئی، ٹینرز ایسو سی ایشن

ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم جمعرات(کل) کو  ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور کا دورہ کریں گے

پنجاب حکومت کی جانب سے بزنس فیسیلیٹیشن سینٹرز کا قیام تاجر دوست پالیسی کا بھرپور عکاس ہے،خواجہ شاہ زیب ..

پاکستان اعلی معیار کا ہاتھ سے کندہ فرنیچر عالمی منڈیوں میں برآمد کر کے بھاری زرمبادلہ کما سکتا ہے، میاں ..

بزنس فیسیلیٹیشن سنٹرز کا قیام تاجر دوست پالیسی کا عکاس ہے ، خواجہ شاہ زیب اکرم

پاکستان علاقائی اور ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دے کر معاشی استحکام کی منزل حاصل کر ..