پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 94پوائنٹ کمی ، 75ہزار 784پوائنٹس پر بند

پیر 3 جون 2024 11:31

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں  94پوائنٹ کمی ، 75ہزار 784پوائنٹس   پر بند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 94پوائنٹ کمی کے بعد 75ہزار 784پوائنٹ کا ہوگیا۔

(جاری ہے)

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔ 100 انڈیکس75 ہزار 784 پوانٹ کی سطح پر آگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu