پیاز کی قیمت پھر بے لگام، مارکیٹ میں سرکاری نرخ بھی نظرانداز

پیر 3 جون 2024 12:54

پیاز کی قیمت پھر بے لگام، مارکیٹ میں سرکاری نرخ بھی نظرانداز
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2024ء) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پیاز کی قیمتیں پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں، مارکیٹ میں سرکاری نرخ بھی نظر انداز کردیئے گئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی مارکیٹ میں پیاز ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا، پیاز کے سرکاری نرخ میں پانچ روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا، پیاز کی سرکاری قیمت 115 روپے فی کلو مقرر کردی گئی جبکہ مارکیٹ میں پیاز 150 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح ٹماٹر بھی میں مارکیٹ میں سرکاری نرخوں کے برعکس فروخت ہو رہے ہیں، ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 45 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 60 روپے کلو تک بیچا جارہا ہے۔آلو 75 روپے کلو سرکاری نرخ کے برعکس مارکیٹ میں 100 روپے کلو، ادرک 700 اور لہسن 400 روپے کلو تک دستیاب ہے، پھول گوبھی 120 اور بند گوبھی 50 روپے کلو بیچی جا رہی ہے۔اسی طرح گرم موسم میں طلب بڑھتے ہی لیموں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں، سرکاری ریٹ لسٹ میں دیسی لیموں کی قیمت 560 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں لیموں کم از کم 800 روپے کلو فروخت ہو رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات پر فکس ٹیکس رجیم سے انڈسٹری تباہ، ایکسپورٹ متاثر ہوگی، کاٹی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے  اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کا روباری ہفتہ کے آغاز پر مندی کا رحجان، کے ایس ای 100 انڈکس 578.40 پوائنٹس کی ..

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

آئی سی سی آئی کے زیر اہتمام 2روزہ آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹس کانفرنس کا آغاز (کل) منگل کو ہوگا

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے  کوشاں ہے،خواجہ شاہ زیب اکرم

برائلر گوشت کی قیمت میں24روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں24روپے کلو کمی

بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ اورنجی شعبہ کے کاروبارکوقرضہ جات کی فراہمی میں مئی کے دوران   اضافہ

تجارتی نمائش’’بوسن  انٹرنیشنل سی فوڈ اینڈ فشریز ایکسپو‘‘میں   شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں  نمایاں کمی  ریکارڈ

متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ،    برآمدات میں  40 فیصد ..

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ