آئی ایم ایف حکام پر پاکستانی وزرا کا رنگ چڑھ گیا

ہفتہ 18 اپریل 2015 16:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) عالمی مالیاتی فنڈ کے حکام پر بھی پاکستانی وزرا کا رنگ چڑھ گیا، جیفری فرینک نے پاکستانی معیشت کی ایسی بہترین تصویر پیش کی کہ لگتا ہے پاکستان ترقی پزیر نہیں، بلکہ دنیا کا اہم ترقی یافتہ ملک ہے،آئی ایم ایف کے سابق مشن چیف کی زبانی، پاکستانی معیشت کی بہترین کہانی بعض تلخ اعدادوشمار چ ھپا کر سب اچھا ہے کی گردان،جیفری فرینک بولے، مہنگائی کم ہوئی، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے،غیرمنافع بخش اداروں کی نجکاری کا عمل جاری ہے،مہنگے ریٹس پر لئے گئے 5ارب ڈالر قرضوں کا کوئی زکر نہیں کیا گیا،ٹھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ فارپالیسی ریفارمز نے آئی ایم ایف کا معاشی منظر نامہ مسترد کردیا، آئی ایم ایف کے اعدادوشمار حقائق کے برعکس ہیں،زرمبادلہ میں اضافہ برآمدات یا سرمایہ کاری بڑھنے سے نہیں ہوا،ملکی برآمدات مسلسل تنزلی کا شکار ہیں، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر ہے،ملک سے سرمائے کا انخلا جاری ہے،مہنگائی میں کمی عالمی منڈی میں خام تیل گرنے سے ہوئی، ملک میں بڑے پیمانے پر صنعت کاری نہیں ہوئی زرعی شعبہ بھی تنزلی کا شکار ہے، آئی ایم کی جانب سے سب اچھا ہے کا راگ حقائق کے برعکس ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ