2018ء سے پہلے پاک چین اقتصادی راہداری کا بڑاحصہ مکمل ہوجائیگا: پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات

بدھ 22 اپریل 2015 13:16

2018ء سے پہلے پاک چین اقتصادی راہداری کا بڑاحصہ مکمل ہوجائیگا: پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات

اسلا م آ با د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء ) اطلاعات کے پارلیمانی سیکرٹری محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ حکومت چین کے ساتھ دستخط کئے گئے منصوبوں کو اپنی آئینی مدت سے پہلے مکمل کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے مکمل سیاسی اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

ایک نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ 2018ء سے پہلے پاک چین اقتصادی راہداری کا بڑا حصہ مکمل ہو جائے گا۔محسن شاہنوازنے کہا کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے مکمل سیاسی اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد ملک میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..