ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے زراعت سمیت تمام آمدنیوں پر ٹیکس لگانے کا مطا لبہ

بز نس کمیونٹی کے ٹیکس ریفنڈ کی مد میں 110ارب روپے دیے جائیں ،ایس ایم منیر؛ نئی ٹیکنا لوجی اور پیداوار بڑھانے کیلئے پلا نٹ اور مشینر ی کی امپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی کو ختم کیا جا ئے ،تاجر برادری

اتوار 26 اپریل 2015 16:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء)فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی(ایف پی سی سی آئی)اور انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاوٴنٹنسٹس پاکستان(ICMAP )نے گزشتہ روز مشتر کہ پر ی بجٹ سیمینا ر کا انعقاد فیڈریشن ہا وٴس میں کیا جس میں ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر عبدالر حیم جا نو ، ٹڈاپ کے چیف ایگز یکٹو اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر ، ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدور اکرا م راجپوت کے علاوہ بز نس کمیو نٹی سے متعلق بڑی تعداد نے شر کت کی۔

عبدالر حیم جا نو نے سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ایف پی سی سی آئی اور ICMAP مشتر کہ طو ر پر ہر سا ل بجٹ سے پہلے ایک سیمینا ر فیڈریشن ہا وٴ س میں منعقد کرتے ہیں جس میں معیشت کے کمزور حصوں کو سامنے لا یا جا تا ہے اور حکومت کو آمدنی بڑ ھا نے اور شر ح نمو میں اضا فہ اور منا سب محصو لاتی نظام کے بارے میں تجاویز دی جا تی ہیں۔

(جاری ہے)

سیمینا رکے دوران ملک کے معر وف بز نس لیڈ ر اور ایف پی سی سی آئی کے سا بق صدر ایس ایم منیر نے کہا کہ بز نس کمیونٹی کے 110ارب روپے حکو مت کے پا س ریفنڈکی مد میں پھنسا ہو ا ہے۔

انہو ں نے تجو یز دی کہ حکو مت بز نس کمیونٹی کا یہ پیسہ فوری ادا کرے تا کہ وہ اپنی ایکسپورٹ کو بڑ ھا سکیں۔ زبیر طفیل نے آئند ہ بجٹ کے لیے ایف پی سی سی آئی کی تجا ویز پر روشنی ڈالی اور کہا کہ حکو مت زراعت سمیت تمام آمد نیوں پر ٹیکس لا گو کر ے لیکن FBR بحیثیت ٹیکس کلیکشن ایجنسی دوستا نہ ٹیکس دہندہ ہ پالیسی اپنا ئے نہ کہ بز نس کمیونٹی کو ہرا ساں کر ے۔ تنخواہ دار طبقہ کو سالا نہ 6لا کھ روپے تک انکم ٹیکس میں چھو ٹ دینی چاہیے۔ زبیر طفیل نے مزید کہا کہ پلا نٹ اور مشینر ی کی امپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی کو ختم کیا جا ئے تا کہ ملک میں نئی ٹیکنا لو جی آئے اور پیداوار میں اضا فہ ہو اور بیروز گا ری میں کمی آئے ، جب اس مشینری سے آمدنی ملنا شروع ہو تو اس آمدنی پر ٹیکس لگا یا جا ئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب