دانش سکول مدارس کو کاؤنٹرکرنے کیلئے بنائے گئے ‘محمدناصراقبال خان

بدھ 29 اپریل 2015 15:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء)ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کواسلام کی تجربہ گاہ کیلئے بنایا گیا لہٰذاء پاکستان میں اسلام کوتختہ مشق نہ بنایا جائے،دانش سکول اسلامی مدارس کو کاؤنٹرکرنے کیلئے بیرونی فنڈنگ سے بنائے گئے، نام نہاددانش سکول ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت صرف ان آبادیوں میں بنائے گئے جہاں مفلسی کادوردورہ ہے اورنادارلوگ اپنے بچوں کوعام سکولوں کی بجائے مدارس بھجواناپسندکرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دانش سکولوں کاقیام مقتدرقوتوں کی اسلام دشمنی کاشاخسانہ ہے۔مدارس میں دہشت گردی کی ترغیب نہیں صرف دین کی تعلیم دی جاتی ہے ،اگرکوئی مدرسہ یامعلم کسی قانون شکنی کاارتکاب کرے تواس کیخلاف ضرورسخت کاروائی کی جائے ۔محمدناصراقبال خان نے مزید کہا کہ ہماراملک اورمعاشرہ مدارس اورمولوی حضرات کیخلاف بے بنیاد تعصب اورنفرت کا متحمل نہیں ہوسکتا۔دین کے احیاء کیلئے مدارس کے کلیدی کرداراورمولوی حضرات کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز