عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بڑھنے سے ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا

5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1207ڈالر ہوگیا قیمت 47100روپے سے بڑھ کر 47150روپے ہو گئی

بدھ 29 اپریل 2015 22:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بڑھنے سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1207ڈالر ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کے بعد کراچی،حیدرآباد،لاہور، ملتان ،فیصل آباد ،اسلام آباد ،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت47ہزار100روپے سے بڑھ کر47ہزار150روپے ہو گئی اسی طرح43روپے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت40ہزار414روپے پر جا پہنچی جبکہ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 660روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز