محکمہ زراعت توسیع کاشتکاروں کو فصلوں کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کی منتقلی اور حکومتی سہولیات کی فراہمی کیلئے مصروف عمل ہے، مہر عابدحسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت مظفرگڑھ

جمعہ 1 مئی 2015 16:34

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) محکمہ زراعت توسیع کاشتکاروں کو فصلات کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کی منتقلی اور حکومتی سہولیات کی فراہمی کیلئے مصروف عمل ہے۔دالیں کسی بھی فصل کے مقابلہ میں زیادہ منافع بخش ثابت ہو سکتی ہیں۔ کاشتکار دالوں کی بر وقت کاشت اور جدید سفارشات پر عمل کو یقینی بنائیں۔محکمہ زراعت کا "دالوں کی پیداوار میں اضافہ کا منصوبہ" دالوں کی پیداوار میں اضافہ اور ملکی خود کفالت کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار مہر عابدحسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفرگڑھ نے کاشتکاروں کو مونگ کے بیج کی 50%کی رعایتی قیمت پر فراہمی کیلئے قرعہ اندازی کے انعقاد کے بعدکاشتکاروں اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کی تقریب کی صدارت میاں عابد حسین ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے کی۔کمیٹی کے دیگر اراکین میں مہر عابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن محمد سلمان شامل تھے ۔

مہر عابد حسین نے کہا کہ محکمہ زراعت توسیع کے دالوں کی پیداوار میں اضافہ کے 03سالہ منصوبہ کے تحت مختلف سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاردالوں کی کاشت اور بھرپور پیداوار کے حصول سے ملک کو دالوں کی پیداوار میں خود کفیل بنایئں ۔ اس سے نہ صرف دالوں کی ملکی ضرورت پوری ہو گی۔ بلکہ درآمد پر انحصار کے خاتمہ سے ملکی زرمبادلہ کو بچایا جا سکے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر دالوں کی پیداوار میں اضافہ کے منصوبہ کا آغاز کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی