شہداء یوم مئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہو ں نے مزدور ں کے حقوق کے لئے اپنے جانو ں کا نذرانہ پیش کیا،شیخ شاکر

جمعہ 1 مئی 2015 16:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء )نیشنل آرگنائز یشن آف پوسٹل ایمپلائزیونین کے زیر اہتمام یوم مزدور کے حوالے سے تقریب منعقد ہو ئی جس میں بلوچستان کے جنرل سیکرٹری شیخ شاکر اور مہمان خصوصی نوپ کے مرکزی چیف آرگنائز ر نو راحمد بلوچ ،درمحمد رئیسانی ،الطاف حسین ودیگر نے تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء یوم مئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہو ں نے مزدور ں کے حقوق کے لئے اپنے جانو ں کا نذرانہ پیش کیا اورمزدورں کے اوقات کار کم کرنے کے لئے جوقربانی دی ہے اسے آج بھی یاد رکھا جاتا ہے اور اس کی بدولت مزدوراپنے آپ کو آزاد محسوس کرتے ہیں آج ملک میں مہنگائی ،بے روزگاری ،عروج پر ہے حکمرانو ں چاہیے کہ وہ نجکاری اور ڈاؤ ن سازی کی پالیسی کو ترک کر یں حکمر ان اور بیوروکریسی مزدور ں تقسیم در تقسیم کر نے کی پالیسی پر عمل پیراہیں انہو ں نے مزدورں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کر نی چاہیے تاکہ مزدورں کودرپیش مسائل حل کر نے کیلئے اقدامات اٹھائیں جائیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے