پاکستانی معیشت بلندیوں کو چھو رہی ہے، دی اکانومسٹ کی رپورٹ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 3 مئی 2015 23:52

پاکستانی معیشت بلندیوں کو چھو رہی ہے، دی اکانومسٹ کی رپورٹ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مئی۔2015ء)برطانوی جریدے اکانومسٹ نے پاکستان کی معاشی ترقی پر رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ معاشی شرح نمو میں آئندہ برس چار اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوگا۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق مضبوط سٹاک مارکیٹ، مستحکم کرنسی اور کم افراط زر کی وجہ سے پاکستانی معیشت اس وقت عروج پر ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ برس پاکستان کی معاشی شرح نمو میں 4 اعشاریہ 7 فیصد اضافہ ہوگا جو کہ گزشتہ آٹھ برس کی تیز ترین شرح ہوگی۔ جریدے نے پاکستانی معیشت کو سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستانی سٹاک مارکیٹ مستحکم ہونے سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے جبکہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کئی گنا اضافے کےبعد 17 اعشاریہ سات ارب ڈالرز تک جا پہنچے ہیں۔ عالمی بینک نے بھی پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں بہترین کاروباری ملک قرار دیا ہے۔ جریدے نے معاشی ترقی کا سارا کریڈٹ موجودہ حکومت کو دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ