سام سنگ کا ’ایوینجر-ایج آف الٹرون‘ کے آغازکیلئے MARVEL سے عالمی تعاون کا معاہدہ

پیر 4 مئی 2015 18:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء)سام سنگ الیکٹرانکس نے مختلف سپرہیروز پرمشتمل تازہ ترین ایکشن فلم "Avengers: Age of Ultron" کے سنسنی پریمیئرسے مداحوں، صارفین اور میڈیا کی معروف شخصیات کو تفریح فراہم کرنے کیلئے MARVEL سے تعاون کا معاہد ہ کرلیا ہے۔ سام سنگ الیکٹرانکس اور Marvel انٹرٹینمنٹ نے قبل ازیں مشترکہ پروموشنز کیلئے عالمی شراکت داری کا اعلان کیا تھا اور اب نئے معاہد ے کے تحت ملٹی میڈیا ، تخلیقی مہم کا آغازکردیا ہے جو فلم، ڈیجیٹل میڈیا اور دلچسپ مصنوعات کا احاطہ کرتا ہے۔

Marvel اور سام سنگ نے اپنے اجتماعی ناظرین کویکجا کرنے اور دونوں برانڈز سے بہترین کی نمائش کیلئے اپنے برانڈزکو ایک منفرد اور تخلیقی انداز میں ضم کر دیا ہے۔پوری فلم کے دوران تصوراتی مصنوعات اور سام سنگ کے شیلف بند مصنوعات کے فیچرز نے شرکاء کو ورطہ حیرت رکھا گیا۔

(جاری ہے)

سام سنگ پاکستان اورافغانستان کے موبائل بزنس کے سربراہ فرید اﷲ جان کا کہنا تھا کہ Marvel کیساتھ شراکت داری ہمیں ہماری صنعت کے مشہور موبائل ڈسپلے ٹیکنالوجی کو عام زندگی میں متعارف کرانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

Marvel کی شاندار تفریحی کائنات کے ذریعے بصری کہانی سنانا ممکن ہوا ہے۔ تقریب میں فنکاروں، احباب، معروف کاروباری ، سماجی شخصیات ، بلاگرز اور میڈیا کے نمائندوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اور ٹیکنالوجی اور تخلیقیت کے تبادلہ کا عملی تجربہ دیکھا ۔تقریب میں شریک افراد اس پریزنٹیشن کودیکھ کر بہت زیادہ متاثرہوئے اور انھوں نے اپنے پسندیدہ ہیروزکو دنیا کو بچانے کیلئے لڑنے کے دلچسپ موقع کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی