کوآپریٹو بینک کی جانب سے فصل خریف کے لیے قرضہ جات کا اجراء جاری ‘محمد اقبال چنٹر

محکمہ اور باہمی اور سٹاف قرضہ جات کا اجراء اور وصول ہدف کے مطابق مکمل کریں‘صوبائی وزیر کو آپریٹو

پیر 4 مئی 2015 19:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر نے کہا ہے کہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کی جانب سے فصل خریف 2015کے لیے صوبہ بھر میں کوآپریٹو ساٹیز کے ذریعے پیداواری قرضہ جات کا اجراء جاری ہے۔ اس فصل کے لیے بینک نے 2500ملین روپے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ یہ قرضہ جات30جون 2015تک جاری کئے جائیں۔ اس سلسلہ میں بینک نے لاہور زون کے لیے 329.70، گوجرانوالہ291.17، راولپنڈی76.04، سرگودھا160.32، فیصل آباد 389.93، بہاولپور385.55، ملتان 275.25، ساہیوال 420.21اور ڈیرہ غازی خان زون کے لیے 172.05ملین روپے کے قرضہ جات کے اجراء کا ہدف مقرر کیا ہے۔

اس کے علاوہ بینک لائیو سٹاک درمیانی مدت کے قرضہ جات برائے خرید ٹریکٹر و دیگر زرعی آلات اور سونے کے زیورات کی کفالت پر زرعی قرضہ جات جاری کررہاہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں بینک نے سال2014-15کے لیے11ارب روپے سے زائد قرضہ جات کے اجراء ہدف مقرر کیا ہوا ہے۔ انہوں نے امداد باہمی اوربینک سٹاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ قرضہ جات کے اجراء اور صوبائی بالخصوص غیر فعال قرضہ جات کی وصولی کے کام کو مقرر کردہ ہدفت کے مطابق مکمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ بینک جلد ہی بائی گیس پلانٹس، موبائل ملک چلر، رورل بزنس فنانس، خواتین انڈسٹریل کوآپریٹو لائیو سٹاک فیزنگ اور دیگر شعبوں کے ذریعے قرضہ جات کا اجراء بھی شروع کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی