رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سے منافع خور مافیاسرگرم ، دالوں کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ

ہول سیل مارکیٹ میں سفید چنے 20روپے اضافے سے 90،دال چنا اور کالے چنے 20روپے اضافے سے 80 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں ضلعی حکومت کی طرف سے جاری کردہ پرچون قیمتوں کی فہرست سے زائد نرخوں پر فروخت کا سلسلہ بھی جاری

بدھ 6 مئی 2015 21:07

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سے منافع خور مافیاسرگرم ہو گیا، دالوں کی قیمتوں میں ہوشر باد اضافہ کر دیا ،سفید چنے 20روپے اضافے سے 90روپے جبکہ دال چنا اورکالے چنے کی قیمتیں20روپے اضافے سے 80روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔لاہور میں اکبری منڈی میں گزشتہ 10سے 15روز کے دوران دالوں کی قیمتوں میں بلا جواز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دال چنا 20روپے اضافے کے بعد 80روپے فی کلو ، سفید چنے 20روپے اضافے کے بعد 90روپے فی کلو ، کالے چنے 20روپے اضافے کے بعد 80روپے فی کلو ہو گئے ہیں ۔ جبکہ چینی کی قیمت میں بھی ایک ہفتے کے دوران پچاس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔دوسری طرف ضلعی حکومت کی طرف سے جاری کردہ پرچون قیمتوں کی فہرست کے مطابق دال چنا کی قیمت فروخت62فی کلو مقرر ہے لیکن مختلف مقامات پر دال چنا 86روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔ دال مسور باریک 130روپے کی بجائے 150روپے ،دال ماش 158کی بجائے 180روپے،کالے چنے 65کی بجائے 82روپے ،بیس 68کی بجائے 90روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی