کوئٹہ میں مرغی کے گوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

سبزیوں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 100فیصد اضافہ دیکھا گیا

اتوار 10 مئی 2015 15:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء) کوئٹہ میں مرغی کے گوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق رواں ہفتے کے دوران شہر کے مختلف بازاروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوگیا ہے اور 240سے بڑھ کر280روپے کلو ہوگئی سبزیوں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوگیا ہے جو 30سے بڑھ کر 60روپے ہوگئی توری 30روپیاضافے کیساتھ 90روپے اور گوبھی 40 روپے اضافے کے ساتھ 100روپے تک فروخت کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح مٹر30روپیاضافے کیساتھ 90روپے میں فروخت کیاجارہاہے، ادرک بھی 50روپیفی کلو اضافہ کے بعد قیمت 250روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب